Future Indefinite Tense Test
تعارف
فعلِ مستقبل مطلق (Future Indefinite Tense) ایک زمانہ ہے جس میں ہم مستقبل میں کرنے والے کام کی بات کرتے ہیں۔ یہ زمانہ واقعہ یا خبر کے بارے میں ہوتا ہے کہ وہ ابھی نہیں ہوئے ہیں، بلکہ مستقبل میں ہوں گے۔مثالیں:
- میں کل لاہور جاؤں گا۔
- وہ کھانا کھائے گا۔
- میں ایک کمپیوٹر خریدوں گا۔
- وہ تمہاری مدد کریں گے۔
Helping Verbs

Sentence Structure (فقرے کی بناوٹ)
Examples (مثالیں)
Take the Test👇


No comments:
Post a Comment