Present Indefinite Tense Test

Present Indefinite Tense

تعارف

یہ Tense دوز مرہ کی روٹین (ROUTINE) کو ظاہر کرتا  ہے۔ اردو میں فقرے کے  آخر میں  تا ہے، تی ہے،تا ہوں، تی ہوں، تے ہو، تے ہیں وغیرہ آ تا ہے۔
نوٹ !جب بھی 'تا ہے' 'تی ہے' آۓ گا(Singular Subject) تو(st form of verb1) کے ساتھ S یاES  کا اضافہ ہوگا باقی تمام کے ساتھ(verb) اصلی حالت میں آئے گا۔. تا ہے, تی ہے کے ساتھ Singular Subject  کے ساتھ Does not لگتا ہے جبکہ S یا ES   کا اضافہ verb کے ساتھ ختم ہو جاتا ہے۔اور سوالیہ فقروں میں تا ہے, تی ہے کے ساتھDoes,باقی سب کے ساتھDO  لگتاہے

Sentence Structure

(مثالیں)Examples

Take the Test👇

Present Continuous Tense Test

Present Continuous Tense Test

تعارف

یہTense ایسے کام  کے لیے استعمال ہوتا ہے جو شروع ہو چکا ہے لیکن ابھی ختم نہیں ہوا ۔اُردو میں فقرے کے آخر میں رہا ہے ۔ رہی ہے ۔ رہے ہو۔ رہا ہوں ۔ رہی ہوں وغیرہ آتا ہے ۔

 Helping Verb:IS, ARE, AM Main Verb:Verb +ING = Present Participle

Sentence Structure (فقرے کی ساخت) 

Examples (مثالیں)

Take the Test👇

Basic Forms of verb Test

Basic Forms of verb Test

انگریزی زبان میں فعل کے مختلف اشکال ہوتے ہیں جو ہمیں کسی کام کی تفصیل دینے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔ یہاں ان فعلوں کی کچھ بنیادی اشکال کو اردو میں ترجمہ کیا گیا ہے:

Base Form بنیادی صورت): یہ فعل کی سب سادہ صورت ہوتی ہے، جیسے “جانا”، “کھانا”، یا “سونا”۔

Past Tense ماضی زمانہ): یہ ایسی کارروائی کو ظاہر کرتا ہے جو پہلے ہو چکی ہو، عموماً منظم فعلوں میں “ed” کو جوڑ کر بنایا جاتا ہے (مثلاً “چلا گیا”، “کھیلا گیا”)، جبکہ بے قاعدہ فعلوں کی صورت میں اس کی تصویر تبدیل کی جاتی ہے (مثلاً “کھایا”، “گیا”)۔

Present Tense حالیہ زمانہ): یہ ایسی کارروائی کو ظاہر کرتا ہے جو اب ہورہی ہو یا عادی طور پر بنیادی صورت کے ساتھ مماثل ہوتی ہے (مثلاً “چلتا ہوں”، “کھیلتی ہے”)، لیکن بے قاعدہ فعلوں کی صورت میں تصویر تبدیل ہوسکتی ہے (مثلاً “ہے”، “ہو گیا”)۔

Future Tense مستقبل کا زمانہ): یہ ایسی کارروائی کو ظاہر کرتا ہے جو آنے والے وقت میں ہوگی، مثلاً “جاؤں گا”، “کھیلیں گے”، یا “سویں گے”۔

Take the Test👇

Present Perfect Tense Test

Present Perfect Tense Test

تعارف

 یہ اردو کے فعل ماضی قریب کو ہی ظاہر کرتا ہے یعنی ابھی ہی کوئی کام مکمل ہوا ہو.

 اردو کی پہچان:- فقرے کے آخر میں چکا ہے ,چکی ہے, چکے ہیں, چکے ہوں ,چکا ہوں  وغیرہ آتا ہے۔

Helping Verb

Sentence Structure (فقرے کی بناوٹ)

Examples (مثالیں)

Take the Test👇

Present Perfect Continuous Tense Test

Present Perfect Continuous Tense Test

تعارف

  اردو کی پہچان:- اردو میں فقرے کے آخر میں رہا ہے ۔ رہی ہے ۔ رہے ہو۔ رہا ہوں ۔ رہی ہوں وغیرہ آتا ہے اور وقت کا ذکر لازمی ہوتا ہےاس میں مندرجہ ذیل وقت کی دو اقسام ہیں۔

Helping Verb
Structure of sentence

(مثالیں)Examples
Take the Test👇

All Present Tenses Test

 All Present Tenses Test

تعارف

تمام  Present Tenses کو سمجھنے اور ٹیسٹ دینے کے بعد اب مندرجہ ذیل مثالوں کو دوبارہ پڑھ کر نیچے لنک پر کلک کر کے تمام Present Tenses کااکٹھا ٹیسٹ دیں ۔

Take the Test👇

Past Indefinite Tense Test

 Past Indefinite Tense test

تعارف

یہ وہ وقت ہوتا ہے جب کوئی کام پچھلے وقت میں کیا گیا ہو۔ اس کو “Simple Past Tense” بھی کہا جاتا ہے۔اس2nd form of Verbاستعما ل ہوتی ہے۔ منفی اور سوالیہ میں پہلی فارم لگتی ہے۔

مثالیں:

1.   میں نے کل کتاب پڑھی۔

2.    وہ لاہور گیا۔

3.   تم نے کھانا کھایا

Sentence Structure (فقرے کی ساخت) 

Examples (مثالیں)
Take the Test👇

Past Continuous Tense Test

 Past Continuous Tense test

تعارف

یہTense ایسے کام  کے لیے استعمال ہوتا ہے جوماضی میں شروع ہو چکا ہے لیکن ابھی ختم نہیں ہوا ۔اُردو میں فقرے کے آخر میں  رہے تھے۔ رہا تھا ۔ رہی تھی وغیرہ آتا ہے ۔

Helping Verb

Sentence Structure (فقرے کی ساخت)

Examples (مثالیں)
Take the Test👇

Past Perfect Tense Test

Past Perfect Tense Test

تعارف

 یہ اردو کے فعل ماضی بعید کی وضاحت کرتا ہے، جو کہ ایک ایسا کام ظاہر کرتا ہے جو مکمل ہو چکا تھا۔

 اردو کی پہچان:فقرے کے آخر میں "چکا تھا"، "چکی تھی"، "چکے تھے" وغیرہ آتا ہے۔

 مثالیں:

- وہ کھانا کھا چکا تھا۔

- وہ کتاب پڑھ چکی تھی۔

- بچے کھیل چکے تھے۔

Sentence Structure (فقرے کی ساخت)

 (مثالیں) Examples
Take the Test👇

Past Perfect Continuous Tense Test

 Past Perfect Continuous Tense Test

تعارف

اردو کی پہچان:- اردو میں فقرے کے آخر میں رہاتھا ۔ رہی تھی ۔ رہے تھے۔ وغیرہ آتا ہے اور وقت کا ذکر لازمی ہوتا ہے.اس میں مندرجہ ذیل وقت کی دو اقسام ہیں۔

Sentence Structure (فقرے کی ساخت)

Examples (مثالیں)

Take the Test👇

All Past Tenses Test

 All-Past Tenses Test

تعارف

تمام  Past Tenses کو سمجھنے اور ٹیسٹ دینے کے بعد اب مندرجہ ذیل مثالوں کو دوبارہ پڑھ کر نیچے لنک پر کلک کر کے تمام Past Tenses کااکٹھا ٹیسٹ دیں ۔

Take the Test👇

Future Indefinite Tense Test

Future Indefinite Tense Test

تعارف

 فعلِ مستقبل مطلق (Future Indefinite Tense) ایک زمانہ ہے جس میں ہم مستقبل میں کرنے والے کام کی بات کرتے ہیں۔ یہ زمانہ واقعہ یا خبر کے بارے میں ہوتا ہے کہ وہ ابھی نہیں ہوئے ہیں، بلکہ مستقبل میں ہوں گے۔مثالیں:

  • میں کل لاہور جاؤں گا۔
  • وہ کھانا کھائے گا۔
  • میں ایک کمپیوٹر خریدوں گا۔
  • وہ تمہاری مدد کریں گے۔

Helping Verbs

Sentence Structure (فقرے کی بناوٹ)

Examples (مثالیں)

Take the Test👇

Future Continuous Tense Test

Future Continuous Tense

تعارف

فعلِ مستقبل جاری یہ تناظر اُن جملوں کے لئے استعمال ہوتا ہے جن میں کوئی کام مستقبل میں جاری رہے گا۔ ان جملوں میں یہ تاثر ملتا ہے کہ کام آنے والے وقت میں ہوگا اور جاری رہے گا۔ مثلاً “میں کل تمہارا انتظار کر رہا ہوں گا”۔

اردو  جملوں کی پہچان:

  • ان جملوں کے آخر میں “رہا ہوگا”، “رہی ہوگی”، “رہے ہوں گے” جیسے الفاظ آتے ہیں۔

انگریزی میں ترجمہ کرنے کا طریقہ:

  • اس میں فعل کی پہلی فارم کے ساتھ “ing” لگاتے ہیں۔
  • اس  میں helping verb، یعنی “will be” یا “shall be”، استعمال ہوتے ہیں۔
Helping Verbs

Sentence Structure (فقرے کی بناوٹ)

Examples (مثالیں)

Take the Test👇

Future Perfect Tense Test

Future Perfect Tense Test

تعارف

فعلِ مستقبل مکمل یہ تناظر اُن کاموں کو بیان کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے جو آنے والے وقت میں کام کے مکمل ہوجانے کا تاثر ملتا ہے۔ اس تناظر میں فعل کی تیسری فارم کا استعمال کیا جاتا ہے۔

اردو جملوں کی پہچان:ان جملوں کے آخر میں “چکا ہوگا”، “چکی ہوگی”، “چکے ہوں گے” جیسے الفاظ آتے ہیں۔مثالیں:

      • وہ اپنا کام مکمل کر چکا ہوگا۔
      • وہ اپنے گھر پہنچ چکے ہوں گے۔
      • وہ نیا گھر بنا چکے ہوں گے۔
      • میں نے اپنا کاروبار شروع کیا ہوگا۔
      • اُنہوں نے نوکری کے لئے درخواست دی ہوگی۔
      • اُس نے مقابلہ میں حصہ لیا ہوگا۔
Helping Verbs

Sentence Structure (فقرے کی بناوٹ)

Examples (مثالیں)
Take the Test👇

Future Perfect Continuous Tense Test

Future Perfect Continuous Tense

فعلِ مستقبل مکمل جاری یہ تناظر اُن کاموں کو بیان کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے جو مستقبل میں ایک خاص وقت تک جاری رہیں گے۔ اس تناظر میں فعل کی تیسری فارم کا استعمال کیا جاتا ہے۔

اردو جملوں کی پہچان:

  • ان جملوں کے آخر میں “رہا ہوگا”، “رہی ہوگی”، “رہے ہوں گے” جیسے الفاظ آتے ہیں۔
  • جملہ میں وقت کا حوالہ بھی دیا گیا ہوتا ہے۔
    • مثالیں:
      • وہ 30 دسمبر سے پاکستان میں رہ رہا ہوگا ۔
      • ہم دو گھنٹے سے تمہارا انتظار کر رہے ہونگے۔
      • وہ منگل سے بچوں کو پڑھار ہی ہوگی۔
وقت کی اقسام

Helping Verb

Sentence Structure (فقرے کی بناوٹ)

Examples (مثالیں)

Take the Test👇

All Future Tenses Test

 All-Future Tenses Test

تعارف

تمام  Future Tenses کو سمجھنے اور ٹیسٹ دینے کے بعد اب مندرجہ ذیل مثالوں کو دوبارہ پڑھ کر نیچے لنک پر کلک کر کے تمام Future Tenses کااکٹھا ٹیسٹ دیں ۔

Take the Test👇

Test All Tenses

All Tenses Test 

تمام  Tenses کو سمجھنے اور ٹیسٹ دینے کے بعد اب مندرجہ ذیل مثالوں کو دوبارہ پڑھ کر نیچے لنک پر کلک کر کے تمام Tenses کااکٹھا ٹیسٹ دیں ۔

Main TenseSub TypeEnglish SentenceUrdu Sentence
PresentIndefinteHe writes a letter.وہ خط لکھتا ہے
PresentContinuousHe is writing a letter.وہ خط لکھ رہا ہے
PresentPerfectHe has written a letter.وہ خط لکھ چکا ہے
PresentPerfect ContinuousHe has been writing a letter since morning.وہ صبح سے خط لکھ رہا ہے
PastIndefinteHe wrote a letter.اس نے خط لکھا
PastContinuousHe was writing a letter.وہ خط لکھ رہا تھا
PastPerfectHe had written a letter.وہ خط لکھ چکا تھا
PastPerfect ContinuousHe had been writing a letter since morning.وہ صبح سے خط لکھ رہا تھا
FutureIndefinteHe will write a letter.وہ خط لکھے گا
FutureContinuousHe will be writing a letter.وہ خط لکھ رہا ہوگا
FuturePerfectHe will have written a letter.وہ خط لکھ چکا ہوگا
FuturePerfect ContinuousHe will have been writing a letter since morning.وہ صبح سے خط لکھ رہا ہوگا
PresentIndefinteHe does not write a letter.وہ خط نہیں لکھتا ہے
PresentContinuousHe is not writing a letter.وہ خط نہیں لکھ رہا ہے
PresentPerfectHe has not written a letter.وہ خط نہیں لکھ چکا ہے
PresentPerfect ContinuousHe has not been writing a letter since morning.وہ صبح سے خط نہیں لکھ رہا ہے
PastIndefinteHe did not write a letter.اس نے خط نہیں لکھا
PastContinuousHe was not writing a letter.وہ خط نہیں لکھ رہا تھا
PastPerfectHe had not written a letter.وہ خط نہیں لکھ چکا تھا
PastPerfect ContinuousHe had not been writing a letter since morning.وہ صبح سے خط نہیں لکھ رہا تھا
FutureIndefinteHe will not write a letter.وہ خط نہیں لکھے گا
FutureContinuousHe will not be writing a letter.وہ خط نہیں لکھ رہا ہوگا
FuturePerfectHe will not have written a letter.وہ خط نہیں لکھ چکا ہوگا
FuturePerfect ContinuousHe will not have been writing a letter since morning.وہ صبح سے خط نہیں لکھ رہا ہوگا
PresentIndefinteDoes he write a letter?کیا وہ خط لکھتا ہے؟
PresentContinuousIs he writing a letter?کیا وہ خط لکھ رہا ہے؟
PresentPerfectHas he written a letter?کیا وہ خط لکھ چکا ہے؟
PresentPerfect ContinuousHas he been writing a letter since morning?کیا وہ صبح سے خط لکھ رہا ہے؟
PastIndefinteDid he write a letter?کیا اس نے خط لکھا؟
PastContinuousWas he writing a letter?کیا وہ خط لکھ رہا تھا؟
PastPerfectHad he written a letter?کیا وہ خط لکھ چکا تھا؟
PastPerfect ContinuousHad he been writing a letter since morning?کیا وہ صبح سے خط لکھ رہا تھا؟
FutureIndefinteWill he write a letter?کیا وہ خط لکھے گا؟
FutureContinuousWill he be writing a letter?کیا وہ خط لکھ رہا ہوگا؟
FuturePerfectWill he have written a letter?کیا وہ خط لکھ چکا ہوگا؟
FuturePerfect ContinuousWill he have been writing a letter since morning?کیا وہ صبح سے خط لکھ رہا ہوگا؟