Past Indefinite Tense test
تعارف
یہ وہ وقت ہوتا ہے جب کوئی کام
پچھلے وقت میں کیا گیا ہو۔ اس کو “Simple Past Tense” بھی کہا جاتا ہے۔اس2nd
form of Verbاستعما ل ہوتی ہے۔ منفی اور سوالیہ میں پہلی
فارم لگتی ہے۔
مثالیں:
1.
میں
نے کل کتاب پڑھی۔
2.
وہ
لاہور گیا۔
3.
تم نے
کھانا کھایا
Sentence Structure (فقرے کی ساخت) 
Examples (مثالیں)
Take the Test👇
No comments:
Post a Comment